ترک۔امریکن تجارتی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز

امریکی چیمبر آف کامرس نے دنیا میں اپنا دوسرا علاقائی دفتر استنبول میں کھولا ہے

198337
ترک۔امریکن تجارتی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز

ترک۔امریکن تجارتی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے۔۔۔
امریکی چیمبر آف کامرس نے دنیا میں اپنا دوسرا علاقائی دفتر استنبول میں کھولا ہے۔
اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ترکی کے وزیر ترقی جیودت یلماز نے کہا ہے کہ یہ صرف ترکی ہی نہیں پورے علاقے کی رفاح اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کرے گا۔
واضح رہے کہ امریکہ 16 ٹریلین ڈالر کی قومی آمدنی کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی اقتصادیات ہے اور جن 41 ممالک کے ساتھ امریکہ تجارت کر رہا ہے ان میں ترکی 26 ویں نمبر پر ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں