سن 2015 بجٹ پر بحث : ترکی

مرکزی انتظامیہ کے بجٹ مسودہ قانون اور کورٹ آف اکاؤنٹ اجازت نامے پر بحث میں وزیر خزانہ مہمت شمشک نے بھی شرکت کی

180573
سن 2015 بجٹ پر بحث : ترکی

سن 2015 مسودہ بجٹ پر اسمبلی کے منصوبہ بندی اور بجٹ کمیشن میں مذاکرات کا آغاز کل کیا ہے۔
مرکزی انتظامیہ کے بجٹ مسودہ قانون اور کورٹ آف اکاؤنٹ اجازت نامے پر بحث میں وزیر خزانہ مہمت شمشک نے بھی شرکت کی۔
ممبرانِ اسمبلی کے سن 2015 کے بجٹ پر عمومی مذاکرات کے بعد مہمت شمشک نے سوالات اور نکتہ چینیوں کا جواب دیا۔
شمشک کا کہنا ہے کہ سن 2013 میں بجٹ میں 13٫4 فیصد کی بچت کی گئی تھی ، امسال یہ شرح 15 فیصد کے قریب ہو گی۔
انہوں نے بتایا کہ سن 2017 تک اس شرح کو 17 فیصد تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں