ترکی میں 7٫9 بلین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

ترکی میں براہ راست کی جانے والی غیر ملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال کے پہلے سات ماہ کے دوارن 9 فیصد اضافہ ہوتے ہوئے یہ سرمایہ کاری 7٫9 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے

135426
ترکی میں 7٫9 بلین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

ترکی میں براہ راست کی جانے والی غیر ملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال کے پہلے سات ماہ کے دوارن 9 فیصد اضافہ ہوتے ہوئے یہ سرمایہ کاری 7٫9 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
بین الاقوامی سرمایہ کاری کی انجمن کے اعداد و شمار کے مطابق ترقی پذیر ممالک میں براہ راست کی جانے والی سرمایہ کاری میں ترکی میں 1٫7 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔
براہ راست سرمایہ کاری میں ترکی بین الاقوامی لحاظ سے بائیسویں اور ترقی پذیر ممالک کے لحاظ سے گیارہویں نمبر پر ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں