استنبول اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

استنبول اسٹاک ایکسچینج میں بانڈز کی قدرو قیمت میں 2٫92 کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک سو انڈیکس کے سودے 2٫237٫52 پوائنٹس کے ساتھ بڑھتے ہوئے 78٫929٫59 پوائنٹس پر بند ہوئے

100824
استنبول اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

استنبول اسٹاک ایکسچینج میں بانڈز کی قدرو قیمت میں 2٫92 کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک سو انڈیکس کے سودے 2٫237٫52 پوائنٹس کے ساتھ بڑھتے ہوئے 78٫929٫59 پوائنٹس پر بند ہوئے۔
دوسری جانب استنبول کے صرافہ بازار میں سونے کی فی گرام قیمت میں رواں ہفتے 0٫61 فیصد کی کمی واقع ہوئی ۔
رواں ہفتے کے دوران یورو کی قیمت خرید میں 0٫03 فیصد جبکہ امریکی ڈالر کی قیمتِ خرید میں 0٫97 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں