ترکی یورپ سے ارزاں

ترکی میں قوت خرید 64 یورو ہے تو اسی اشیاء کی قوت خریدد یورپ میں ایک سو یورو ہے جس سے ترکی میں یورپی ممالک کے مقابلے میں اشیا کے ارزاں ہونے کی واضح طور پر نشان دہی ہوتی ہے

100378
ترکی یورپ سے ارزاں

ترکی یورپ سے ارزاں ہے۔
ترکی کے محکمہ شماریات نے گزشتہ سال کی قوت خرید کے بارے میں اعداد و شمار پیش کریے ہیں۔
ان اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں سن 2013 کے اعداد وشمار کے مطابق سازو سامان کی اصراف اور خدمات کے لحاظ سے قیمتوں کا انڈیکس 64 کے لگ بھگ رہا ہے۔
ان اعداد وشمار کے مطابق ترکی میں قوت خرید 64 یورو ہے تو اسی اشیاء کی قوت خریدد یورپ میں ایک سو یورو ہے جس سے ترکی میں یورپی ممالک کے مقابلے میں اشیا کے ارزاں ہونے کی واضح طور پر نشان دہی ہوتی ہے۔
ترکی یورپی یونین کے رکن کئی ایک ممالک کے علاوہ یورپ یونین کی رکنیت حاصل کرنے کے خواہاں ممالک سے بھی ارزاں ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں