راک گیس کی دریافت امریکہ کےلیے سود مند ثابت ہوگی: چینی اکیڈمی

چین کے شعبہ سماجی علوم کی ایک اکیڈمی نے دفاع کیا ہے کہ امریکہ میں راک گیس کی دریافت توانائی کے شعبے میں ایک انقلاب برپا کر دے گی

97420
راک گیس  کی دریافت امریکہ کےلیے سود مند ثابت ہوگی: چینی اکیڈمی

چین کے شعبہ سماجی علوم کی ایک اکیڈمی نے دفاع کیا ہے کہ امریکہ میں راک گیس کی دریافت توانائی کے شعبے میں ایک انقلاب برپا کر دے گی ۔
اکیڈمی نے عالمی توانائی میں ترقی پر مبنی اپنی رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ امریکہ میں راک گیس کی دریافت سے عالمی سطح پر قدرتی گیس کی قیمتوں میں توازن پیدا کرنے کا سبب بنے گی ۔
ادارے نے امید ظاہر کی ہے کہ اس نئی دریافت سے امریکہ توانائی کے شعبے میں ایک عالمی لیڈر بن کر ابھرے گا جس سے اُس کا مشرق وسطی کے تیل پر انحصار بھی کم ہو جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں