پاکستان کے سابق وزیر اعظموں میں سے حاقان عباسی اپنی پارٹی بنا رہے ہیں

آئندہ انتخابات میں نئی سیاسی  جماعت کے تحت الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے

2126079
پاکستان کے سابق وزیر اعظموں میں سے حاقان عباسی اپنی پارٹی بنا رہے ہیں

مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت قائم کرنے کے لیے  الیکشن کمیشن سے رجوع کیا ہے ۔

شاہد خاقان عباسیں نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں اپنی  درخواست کے ساتھ مطلوبہ دستاویزات بھی جمع کرادیں۔

شاہد خاقان عباسی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لئے الیکشن کمیشن کو تمام مطلوبہ دستاویز فراہم کردی ہیں، الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق سیاسی جماعت رجسٹر کروارہے ہیں، آئندہ انتخابات میں نئی سیاسی  جماعت کے تحت الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے۔

 



متعللقہ خبریں