پاکستان:باجوڑ میں پولیو ویکسین ٹیم پر بم حملہ،6 پولیس اہلکار ہلاک ،23 زخمی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ میں پولیو ویکسین  ٹیم کی حفات پر مامور پولیس اہلکاروں پر بم حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے

2086143
پاکستان:باجوڑ میں پولیو ویکسین ٹیم پر بم حملہ،6 پولیس اہلکار ہلاک ،23 زخمی

 پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ میں پولیو ویکسین  ٹیم کی حفات پر مامور پولیس اہلکاروں پر بم حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے۔

مقامی پریس کے مطابق، باجوڑ کے علاقے میں پولیو ویکسین ٹیم  کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا جس میں 6 پولیس اہلکار اور 23 زخمی ہو گئے۔

 عبوری حکومت کے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نےاس حملے کی شدید مذمت کرتےہوئے کہا کہ پولیس ویکسن کی مہم اس کے خاتمے تک چلتی  رہے گی ۔

 بتایا گیا ہے کہ خیبر پختون خواہ میں  حملوں کی ذمے دارے  تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی ہے۔

پاکستانی طالبان کا کہنا ہے کہ اس ویکسین کا مقصد ہمارے بچوں کو سازش کے تحت افزائش نسل کی صلاحیت سے محروم کرنا ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں