وزیراعظم کا ذرائع ابلاغ پر سمگلنگ،بجلی چوری کی روک تھام کیلئے آگہی پر زور

انہوں نے یہ بات آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے ایک وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کہی جس نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی

2068246
وزیراعظم کا ذرائع ابلاغ پر سمگلنگ،بجلی چوری کی روک تھام کیلئے آگہی پر زور

نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ نے ذرائع ابلاغ پر زوردیا ہے کہ وہ سمگلنگ اوربجلی چوری کی روک تھام اور عوامی مفادکے دیگر اقدامات کے بارے میں آگاہی میں اضافہ کریں۔

انہوں نے یہ بات آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے ایک وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کہی جس نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے کہاکہ اچھا نظم ونسق یقینی بنانے اور عوام کو آگاہی فراہم کرنے میں ذرائع ابلاغ کا اہم کردارہے ۔



متعللقہ خبریں