پاکستان: پولیس گاڑی پر مسلح حملہ، 6 پولیس اہلکار ہلاک

صوبہ خیبر پختون خوا میں پولیس کی پیٹرولنگ گاڑی پر مسلح حملہ، 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے

1906949
پاکستان: پولیس گاڑی پر مسلح حملہ، 6 پولیس اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں پولیس کی پیٹرولنگ گاڑی پر مسلح حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق تحصیل 'دادی والا' میں پولیس کی  پیٹرولنگ گاڑی پر موٹر سائیکل سوار عسکریت پسندوں نے حملہ کر دیا۔

حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

پولیس فورسز نے   حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئے آپریشن شروع کر دیا ہے۔

تاحال حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔



متعللقہ خبریں