کوئٹہ، کان میں زور دار دھماکہ، 4 کان کن لقمہ اجل

زخمیوں کو ہسپتالوں میں زیر علاج لے لیا گیا ہے اور دھماکہ میتھین گیس کےکان میں جمع  ہونے کے باعث  رونما ہوا

1773864
کوئٹہ، کان میں زور دار دھماکہ، 4 کان کن لقمہ اجل

صوبہ بلوچستان میں ایک کان میں دھماکے سے 4 کان کن لقمہ اجل بن گئے۔

اطلاع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کوئلے کی ایک  کان میں زور دار  دھماکہ ہوا ہے۔

دھماکے میں 4 کان کن جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 کان کن زخمی ہو گئے۔

 صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے اطلاع دی کہ زخمیوں کو ہسپتالوں میں زیر علاج لے لیا گیا ہے اور دھماکہ میتھین گیس کےکان میں جمع  ہونے کے باعث  رونما ہوا۔



متعللقہ خبریں