پاکستان: فیکٹری میں دھماکہ، 6 افراد ہلاک 16 زخمی

نیو کراچی انڈسٹریل زون میں واقع ایک فیکٹری کے بوائلر روم میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے

1550319
پاکستان: فیکٹری میں دھماکہ، 6 افراد ہلاک 16 زخمی

پاکستان کے شہر کراچی میں ایک فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔

کراچی پولیس حکام کے مطابق شہر کے نیو کراچی انڈسٹریل زون میں واقع آئس اینڈکولڈ اسٹور فیکٹری کے بوائلر روم میں تاحال نامعلوم وجوہات کے سبب دھماکہ ہوا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔

امدادی ٹیموں کو علاقے کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں