نواز شریف اور ان کے صاحبزادے پاکستان آنے پر آزاد ہیں، شبلی فراز

یہ لوگ آئیں اور مرحومہ بیگم شمیم اختر کے جنازے میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں

1533244
نواز شریف اور ان کے صاحبزادے پاکستان آنے پر آزاد ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ‏نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات  شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ‏نواز شریف ان کے سمدھی اسحاق ڈار اور صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، وہ تشریف لائیں اور مرحومہ بیگم شمیم اختر کے جنازے میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں، ریاستی جبر کا پراپیگنڈہ دانستہ اس معاملے میں سیاست کرنا ہے، آپ کسے بے وقوف بنا رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں