کینجھر جھیل میں کشتی ڈوب گئی،10 افراد ہلاک

صوبہ سندھ کے مقام ٹھٹھہ میں واقع کینجھر جھیل میں ایک کشتی ڈوب گئی جس میں سوار 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

1474766

 پولیس کا کہنا ہے کہ  حادثے کی وجہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد کا سوار ہونا تھا۔

حادثے میں 10 افراد ہلاک  جبکہ 3 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

متعللقہ خبریں