مقبوضہ جمّوں و کشمیر: بھارتی فوج اور حریت پسندوں کے درمیان جھڑپ

مقبوضہ جمّوں و کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان جھڑپ، 5 حریت پسند شہید، 3 بھارتی فوجی ہلاک

1391576
مقبوضہ جمّوں و کشمیر: بھارتی فوج اور حریت پسندوں کے درمیان جھڑپ

مقبوضہ جمّوں و کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 5 حریت پسند شہید اور 3 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق بھارت اور پاکستان کے درمیان کنٹرول لائن پر کشمیری حریت پسندوں اور بھارتی سکیورٹی اہلکاروں کےدرمیان جھڑپ ہوئی ہے۔

جھڑپ میں 5 حریت پسند شہید اور بھارتی سکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ کل کلگام کے علاقے میں بھی سکورٹی فورسز اور حریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 4 حریت پسند شہید ہو گئے تھے۔



متعللقہ خبریں