پاکستان: صدر ممنون حسین  نے قیدیوں کے لئے خصوصی معافی نامے کا اعلان کر دیا

عید کے پر مسرت موقع پر پاکستان کے صدر ممنون حسین نے قیدیوں کے لئے خصوصی معافی نامے کا اعلان کر دیا، 19 قیدی رہا، 117 کی سزاوں میں تخفیف

993059
پاکستان: صدر ممنون حسین  نے قیدیوں کے لئے خصوصی معافی نامے کا اعلان کر دیا

پاکستان کے صدر ممنون حسین  نے قیدیوں کے لئے خصوصی معافی نامے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل  کے حکام کا کہنا ہے کہ عید کے پر مسرت موقع پر پاکستان کے صدر ممنون حسین نے قیدیوں کے لئے خصوصی معافی نامے کا اعلان کیا ہے جس کی رُو سے 19 قیدیوں کو رہا  کر دیا گیا ہے، 117 قیدیوں کی سزاوں میں تخفیف کر دی گئی ہے جبکہ مخیر حضرات کے تعاون سے جرمانہ ادا کر کے 41 غریب قیدی بھی رہا کر دئیے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں