مقبوضہ جمّوں کشمیر: بھارتی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 کشمیری شہید

مقبوضہ جمّوں کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 شہریوں اور 2 مجاہدین کی شہادت کے بعد ہڑتال کی اپیل کی وجہ سے پورے علاقے میں دکانیں اور کاروباری  مراکز بند

923106
مقبوضہ جمّوں کشمیر: بھارتی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 کشمیری شہید

مقبوضہ جمّوں کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 شہریوں اور 2 مجاہدین کی شہادت کے بعد ہڑتال کی اپیل کی وجہ سے پورے علاقے میں دکانیں اور کاروباری  مراکز بند ہیں۔

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہریوں کے بے دردانہ قتل کے بعد  عوام بھارتی فوجیوں کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔

آزادی کشمیر کے رہنماوں کی اپیل پر آج بروز سوموار ہڑتال کی گئی۔

بھارتی سکیورٹی فورسز نے بعض علاقوں میں داخلے و خروج کو بند  کر رکھا ہے۔

ہڑتال کی وجہ سے بعض علاقوں میں رسل و رسائل  بند ہونے کی وجہ سے اسکولوں میں درس و تدریس  کا سلسلہ بھی بند ہے۔



متعللقہ خبریں