پاکستانیوں کے لئے بھی امریکی ویزے کا حصول مزید مشکل ہو گیا

ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے  جاری کردہ نئے قواعد کے مطابق پاکستانیوں کو امریکی ویزے کے حصول کے لئے اضافی سکروٹنی کے مراحل سے گزرنا ہو گا

661218
پاکستانیوں کے لئے بھی امریکی ویزے کا حصول مزید مشکل ہو گیا

پاکستانیوں کے بھی امریکی ویزے کا حصول مزید مشکل ہو گیا ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے  جاری کردہ نئے قواعد کے مطابق پاکستانیوں کو امریکی ویزے کے حصول کے لئے اضافی سکروٹنی کے مراحل سے گزرنا ہو گا۔

وزٹ، بزنس اور اسٹوڈنٹ ویزے کے لئے بھی نئے پروٹوکول جاری کر دئیے گئے ہیں۔

پاکستان سے متعلق نئے قواعد کی تفصیلات آئندہ دنوں میں واضح ہوں گی۔



متعللقہ خبریں