آرمی چیف کی شہباز شریف اور چوہدری نثار علی سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پرغور

جنرل راحیل شریف نے شہباز شریف اور چوہدری نثار علی کیساتھ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پرغور کیا ۔

499681
آرمی چیف کی شہباز شریف اور چوہدری نثار علی سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پرغور

 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں نوشکی ڈرون حملے کی بعد صورتحال سمیت پاک امریکا تعلقات پر بھی بات چیت کی گئی۔ یہ اہم ترین ملاقات دو سے ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں