معاشی صورتحال کی بہتری کیلئے حکومت کے دلیرانہ فیصلے

معاشی صورتحال کی بہتری کیلئے حکومت کے دلیرانہ فیصلے

431658
معاشی صورتحال کی بہتری کیلئے حکومت  کے دلیرانہ  فیصلے

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ جب ہم نے حکومت سنبھالی تھی تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا تاہم حکومت نے معاشی صورتحال کی بہتری کے لیے دلیرانہ اور اہم فیصلے کیے۔

اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف سے صنعت کاروں اور تاجروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں صنعت کاروں اور تاجروں نے وزیراعظم کی قیادت میں معاشی بہتری کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ تاجروں نے کہا کہ ملک میں گزشتہ ڈھائی سال میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے جب کہ تاجر پاکستان کے مختلف اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری کو ترجیح دے رہے ہیں۔

اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف نے بھی اس طرف توجہدلائی کہ جب حکومت ملی تو ملک دیوالیہ ہونے جارہا تھا، ملک میں توانائی، سیکیورٹی اور معیشت کے مسائل تھے تاہم موجودہ حکومت نے معاشی صورتحال کی بہتری کیلیے دلیرانہ اور اہم فیصلے کیے۔



متعللقہ خبریں