تنجےلی اور جیزرے مِن چار پولیس اہلکار شہید

تنجےلی اور جیزرے مِن چار پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ تنجے لی میں پولیس اہلکار کو ان کی بیٹی کے ہمراہ شہید کردیا گیا۔ پولیس اہلکار کی بیٹی کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے

376462
تنجےلی اور جیزرے مِن چار پولیس اہلکار شہید

تنجےلی اور جیزرے مِن چار پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
تنجے لی میں پولیس اہلکار کو ان کی بیٹی کے ہمراہ شہید کردیا گیا۔
پولیس اہلکار کی بیٹی کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔
جیزرے میں پولیس کی خصوصی ٹیم کے گزرنے کے دوران سڑک پر نصب کردی بارودی سرنگ کے پھٹنے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں