ملالہ پر حملے کے ملزمین کی اکثریت بری

پاکستان میں ملالہ یوسف زئی پر اسکول جانے کی وجہ سے حملہ کرنے کے الزام میں زیر حراست 10 افراد میں سے 8 کو بری کر دیا گیا

294573
ملالہ پر حملے کے ملزمین کی اکثریت بری

ملالہ پر حملے کے ملزمین کی اکثریت رِہا۔۔۔
پاکستان میں ملالہ یوسف زئی پر اسکول جانے کی وجہ سے حملہ کرنے کے الزام میں زیر حراست 10 افراد میں سے 8 کو بری کر دیا گیا ہے۔
حکام کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق 8 افراد کو ناکافی دلائل کی وجہ سے بری کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ طالبان کے زیر اثر علاقے سوات میں ملالہ یوسف زئی انٹر نیٹ پر لڑکیوں کے تعلیم کے حق کے لئے مہم چلانے کی وجہ سے منظر عام پر آئیں۔
یوسف زئی 2012 میں اپنی مہم کی وجہ سے مسلح حملے کا نشانہ بنیں اور 2014 میں انہیں نوبل ایوارڈ دیا گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں