دنیا کو پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہیے: جنرل راحیل شریف

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جتنی قربیانیاں دی ہیں شائد ہی دنیا میں کسی اور ملک نے اتنی قربانیان دی ہوں۔ عالمی برادری پاکستان کی قربانیوں کا دل سے اعتراف کرنے ی ضرورت ہے

216941
دنیا کو پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہیے: جنرل راحیل شریف

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جتنی قربیانیاں دی ہیں شائد ہی دنیا میں کسی اور ملک نے اتنی قربانیان دی ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ عالمی برادری پاکستان کی قربانیوں کا دل سے اعتراف کرنے ی ضرورت ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز، ایئر چیف مارشل مارک بنسکن سے ملاقات کے دوران کیا۔
آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز، ایئر چیف مارشل مارک بنسکن سے ملاقات کے دوران دفاعی و سکیورٹی تعاون مزیدبڑھانے کیلئے اقدامات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گ۔
اس سے قبل آسٹریلوی چیف آف فورسز نے شہدائے پشاورکی یادگارپرپھول چڑھائے اور اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبندکرتے ہوئے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج اورقوم کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ بعدازیں مارک بنسکن نے ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ سے ملاقات کی جس دوران دفاعی تعاون میں اضافے پراتفاق ہوا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں