نواز شریف کا آزاد جموں کشمیر کونسل کے ارکان سے خطاب

وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور کشمیریوں کا رشتہ دائمی اور قدرتی ہے اور انھوں نے نے ہمیشہ کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت کی حمایت کی ہے ۔

200200
نواز شریف کا آزاد جموں کشمیر کونسل کے ارکان سے خطاب

وزیراعظم محمد نواز شریف نے آزاد جموں کشمیر کونسل کے ار کین سے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی اپنے حقِ خودارادیت کے لئے جدوجہد کی اخلاقی، سفارتی اورسیاسی حمایت جاری رکھے گا۔ وزیراعظم نے کہاکہ بانی پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا۔یقینا اس میں کوئی شک نہیں۔ پاکستان اور کشمیریوں کا رشتہ دائمی اور قدرتی ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ انہوں نے زندگی بھر کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت کی حمایت کی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں