پاکستان: خسرہ ویکسین کی وجہ سے مزید 2 بچے ہلاک

صوبہ خیبرپختونخوا کےضلع چارسدہ میں خسرہ سے بچاؤ کی ویکسین سے مزید دو بچے ہلاک ہو گئے

79254
پاکستان: خسرہ ویکسین کی وجہ سے مزید 2 بچے ہلاک

پاکستان میں صوبہ خیبرپختونخوا کےضلع چارسدہ میں خسرہ سے بچاؤ کی ویکسین سے مزید دو بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق صوبے میں عالمی ویکسینیشن مہم کے دوران 10 سال تک کے بچوں کو ویکسین دی جائے گی۔
تاہم ویکسینیشن کے دوران چارسدہ میں دو بچےاور پشاور میں 3 بچے ہلاک ہو گئے تھے۔
حالیہ ہلاکتوں سے صوبے بھر میں ویکسین کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں