غزہ کے مغرب میں امدادی سامان کی منتقلی کے دوران سیکڑوں افراد کی ہلاکت پراقوام متحدہ کا اظہار افسوس

قوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور اور ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر مارٹن گریفتھس،  نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ  مجھے  مغربی غزہ میں امدادی سامان کی منتقلی کے دوران سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی  ہونے پر   گہرا دکھ پہنچا ہے

2109451
غزہ کے مغرب میں امدادی سامان کی منتقلی کے دوران سیکڑوں افراد کی ہلاکت پراقوام متحدہ کا اظہار افسوس

اقوام متحدہ  نے  اسرائیلی حملے کے نتیجے میں غزہ کے مغرب میں امدادی سامان کی منتقلی کے دوران سیکڑوں افراد کی ہلاکت اور زخمی ہونے پر اپنے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور اور ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر مارٹن گریفتھس،  نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ  مجھے  مغربی غزہ میں امدادی سامان کی منتقلی کے دوران سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی  ہونے پر   گہرا دکھ پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  غزہ میں انسانی زندگیوں کا نام  و نشان مٹ رہا ہے ، "تقریبا پانچ ماہ کی وحشیانہ دشمنی کے بعد بھی،اسرائیل   ابھی بھی  زندہ بچ جانے والے غزہ کے انسانوں  کو نشانہ بنا رہا ہے۔



متعللقہ خبریں