رفح شہر کے خلاف بری پیش قدمی جلد ہی کریں گے : نیتین یاہو

نیتین یاہو نے کہا کہ  اب تک ہم نے حماس کے 24 اہم ٹھکانوں میں سے 17 کو تباہ کر دیا ہے باقی ماندہ ٹھکانے جو کہ غزہ کی جنوبی پٹی اور رفح میں ہیں ان کی جانب بھی پیش قدمی کی جائے گی

2097394
رفح شہر کے خلاف بری پیش قدمی جلد ہی کریں گے : نیتین یاہو

 اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتین یاہو  نے اشارہ دیا ہے کہ  رفح  شہر پر بری کاروائی شروع کی جائے گی ۔

 اسرائیلی وزارت عظمی کے مطابق، غزہ  پر حملوں سے متعلق نیتین یاہو کے کابینہ اجلاس  میں دیئے گئے بیان  کو جاری کیا ۔

 بیان کےمطابق، نیتین یاہو نے کہا کہ  امریکہ سمیت کسی دیگر ملک کی مدد کے بغیر حماس کے خاتمہ ہمارا مقصد ہوگام اب تک ہم نے حماس کے 24 اہم ٹھکانوں میں سے 17 کو تباہ کر دیا ہے باقی ماندہ ٹھکانے جو کہ غزہ کی جنوبی پٹی اور رفح میں ہیں ان کی جانب بھی پیش قدمی کی جائے گی۔

 یاد رہے کہ 7 اکتوبر  کو حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ نے  طوفان الاقصی نامی  حملہ کیا تھا جس کے جواب میں اسرائیل نے جنگ شروع کر دی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں