غزّہ میں جانی نقصان کی تعداد 26 ہزار 83 ہو گئی

غزّہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہری ہلاکتوں کی تعداد حالیہ 24 گھنٹوں میں 183 کے اضافے سے 26 ہزار 83 ہو گئی

2093886
غزّہ میں جانی نقصان کی تعداد 26 ہزار 83  ہو گئی

غزّہ پر، 7اکتوبر 2023 سے جاری، اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہری ہلاکتوں کی تعداد حالیہ 24 گھنٹوں میں 183 کے اضافے سے 26 ہزار 83 ہو گئی ہے۔

غزّہ وزارت صحت کے موضوع سے متعلق جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق اسرائیلی فوج نے حالیہ 24 گھنٹوں میں فلسطینیوں کے مکانات پر 19 حملے کئے ہیں۔

7 اکتوبر 2023 سے جاری حملوں میں ہلاک کئے گئے شہریوں کی تعداد 183 اموات کے اضافے سے 26 ہزار 83 ہو گئی ہے۔ حملوں کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 64 ہزار 487 ہے۔

انسانوں کی کثیر تعداد منہدم  عمارتوں کے ملبے تلے دبی ہوئی ہے۔ سول ڈیفنس اور طبّی امدادی ٹیموں کو ان افراد تک رسائی میں دشواریوں کا سامنا ہے۔



متعللقہ خبریں