غزہ پر اسرائیلی حملے جاری،جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 23210 ہو گئی

اسرائیل کے زیر محاصرہ غزہ میں سات اکتوبر سے جاری حملوں میں  126 اموات کے اضافے سے ہلاکتوں کی  مجموعی تعداد23210 ہو گئی ہے

2086332
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری،جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 23210 ہو گئی

 اسرائیل کے زیر محاصرہ غزہ میں سات اکتوبر سے جاری حملوں میں  126 اموات کے اضافے سے ہلاکتوں کی  مجموعی تعداد23210 ہو گئی ہے ۔

 غزہ کے امور صحت کا کہنا ہے کہ  غزہ پر 95 روز سے جاری حملوں میں  مزید 126 فلسطینی جاں بحق  اور 241 زخمی ہوئے ہیں  جبکہ  سول دفاع کی ٹیموں کا کہنا ہے کہ ملبے تلے تاحال افراد ہو سکتے ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ سات اکتوبر سے جاری حملوں میں اب تک مجموعی طور پر 23210 فلسطینی جاں بحق اور 59167 زخمی ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں