اسرائیل کے لیے بلا مشروط مکمل حمایت کا یقین دلاتے ہیں:جرمن صدر

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین  نے سرکاری دورے پر موجود جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائیر سے ملاقات کی جس میں نیتین یاہو  نے کہا کہ  جرمن صدر کے دورہ اسرائیل اور اس دوستی کے اظہار پر ہمیں خوشی ہے

2069679
اسرائیل کے لیے بلا مشروط مکمل حمایت کا یقین دلاتے ہیں:جرمن صدر

 اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین  نے سرکاری دورے پر موجود جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائیر سے ملاقات کی ۔

 وزارت عظمی کے مطابق،یہ ملاقات اسرائیلی پارلیمان  میں ہوئی جس میں نیتین یاہو  نے کہا کہ  جرمن صدر کے دورہ اسرائیل اور اس دوستی کے اظہار پر ہمیں خوشی ہے۔

 اسرائیلی وزیراعظم نے اس کے علاوہ جرمنی کی جانب سے تل ابیب حکومت کی حمایت کے اظہار کو بھی سراہا ۔

 اشٹائن مائیر  نے گزشتہ روز اسرائیلی ہم منصب  اسحاق ہرزوگ سے ملاقات کے دوران جرمنی کی بلا مشروط حمایت کا یقین دلایا تھا۔

 



متعللقہ خبریں