غزہ: انسانی وقوف کی میعاد میں مزید دو دن کی توسیع کر دی گئی

قطری امور خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کے مطابق، حماس  اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کے نتیجے میں انسانی وقوف کی میعاد  مزید دو دن کے لے بڑھا دی گئی ہے

2069555
غزہ: انسانی وقوف کی میعاد میں مزید دو دن کی توسیع کر دی گئی

قطر نے کہا ہے کہ  غزہ کی پٹی میں انسانی وقوف کی میعاد مزید دو روز بڑھا دی گئی ہے ۔

 قطری امور خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کے مطابق، حماس  اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کے نتیجے میں انسانی وقوف کی میعاد  مزید دو دن کے لے بڑھا دی گئی ہے ۔

حماس نے ٹیلی گرام پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ قطر اور مصر کی کوششوں  سے انسانی وقوف میں موجودہ شرائط کے تحت اضافے کے لیے  مطابقت طے ہو گئی  ہے ۔

یاد رہے کہ اس وقوف کا آغاز گزشتہ جمعے سے شروع ہوا تھا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں