غزّہ وزارت صحت کی طرف سے خون کے عطیے کی اپیل
اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد، حالیہ 24 گھنٹوں میں 219 اموات کے اضافے کے ساتھ، 8 ہزار 525 تک پہنچ گئی ہے: غزّہ وزارت صحت
2058401
![غزّہ وزارت صحت کی طرف سے خون کے عطیے کی اپیل](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/7997/0dca/2999/652f991b899e8.jpg?time=1718729446)
اسرائیل کے غزّہ پر 7 اکتوبر سے جاری حملوں میں فلسطینی اموات کی تعداد 8 ہزار 525 تک پہنچ گئی ہے۔
غزّہ وزارت صحت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد، حالیہ 24 گھنٹوں میں 219 اموات کے اضافے کے ساتھ، 8 ہزار 525 تک پہنچ گئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں سے 3 ہزار 542 بچے اور 2 ہزار 187 عورتیں ہیں"۔
غزّہ وزارت صحت نے خون کے عطیے کی اپیل کی اور کہا ہے کہ ہسپتالوں کی جنریٹر بند ہونے کے قریب ہیں۔
متعللقہ خبریں
![اسرائیلی فضائی بمباری میں مزید 17 افراد شہید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/e74e/3b65/5f1d/667127d37c9c6.jpg?time=1718729446)
اسرائیلی فضائی بمباری میں مزید 17 افراد شہید
اسرائیلی آرٹلری یونٹوں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں شہر رفح کے مغربی محلوں پر حملے کیے