شامی فوج کا دیہات پر حملہ،2 عام شہری ہلاک
ادلب کے صراکیب نامی قصبے میں موجود شامی فوج اور ایرانی نواز غیر ملکی دہشتگردوں نے مشرقی ادلب کے دیہات سرمین پر اسلحہ کھول دیا
2041343
![شامی فوج کا دیہات پر حملہ،2 عام شہری ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/162e/0162/68f1/650fcdec1502f.jpg?time=1718851544)
شامی فوج کے ادلب کے مشرقی دیہات سرمین پر حملے میں دو عام شہری ہلاک اور سو زخمی ہو گئے۔
ادلب کے صراکیب نامی قصبے میں موجود شامی فوج اور ایرانی نواز غیر ملکی دہشتگردوں نے مشرقی ادلب کے دیہات سرمین پر اسلحہ کھول دیا ۔
سول دفاعی ذرائع کا بتانا ہے ہک اس حملے میں دو عام شہری ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو علاج کےلیے اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
![اسرائیل کا جنوبی لبنان کے ساحلی شہر سور کے قریب ایک علاقے میں فضائی حملہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/840d/88d9/f6f3/6672cab03b70d.jpg?time=1718851544)
اسرائیل کا جنوبی لبنان کے ساحلی شہر سور کے قریب ایک علاقے میں فضائی حملہ
فضائی حملے میں سُر شہر کے بہت قریب واقع فاصلے پر ایک جگہ کو نشانہ بنایا گیا
![حزب اللہ کا اسرائیلی سرحد پر واقع ایک بستی پر کامیکاز ڈراون سے حملہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/a5ff/6982/cc58/66641a274089c.jpg?time=1718851544)
حزب اللہ کا اسرائیلی سرحد پر واقع ایک بستی پر کامیکاز ڈراون سے حملہ
گزشتہ روز لبنان کے برگالی قصبے پر اسرائیل کے حملے کے جواب میں یہ حملہ کیا گیا