ایران نے اپنی فوج عراقی سرحد پر جمع کر دی

پاسداران انقلاب کی زیر حمایت تسنیم خبر ایجنسی نے  نے اس حوالے سے ایک ویڈیو جاری کی ہے  جس میں ٹینکوں اور  طویل مار کرنے والی توپوں کو سرحد پر پہنچاتے دکھایا گیا ہے

2037015
ایران نے اپنی فوج عراقی سرحد پر جمع کر دی

ایران کی پاسداران انقلاب فوج  نے شمالی مغرب میں  عراقی سرحد پر اپنی فوج تعینات کر دی ہے۔

 پاسداران انقلاب کی زیر حمایت تسنیم خبر ایجنسی نے  نے اس حوالے سے ایک ویڈیو جاری کی ہے  جس میں ٹینکوں اور  طویل مار کرنے والی توپوں کو سرحد پر پہنچاتے دکھایا گیا ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ بغداد اورتہران کے درمیان ایران مخالف تنظیموں کے اسلحہ ترک معاہدے کی حتمی تاریخ انیس ستمبر کو پوری ہو رہی ہے جس پر ایران  نے یہ قدم اٹھایا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں