ترکیہ، شمالی شام میں تین دہشت گرد غیر فعال بنا دیے گئے

"ہم دہشت گردوں کو ان کی کھودی گئی سرنگوں میں ہی دفن کرنے کی کاروائیوں پر عمل پیرا ہیں۔" ترک وزارت دفاع

2018195
ترکیہ، شمالی شام میں تین دہشت گرد غیر فعال بنا دیے گئے

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے تین دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

اس بات کا تعین ہوا تھا کہ دہشت گرد شمالی شام میں امن بہار کے علاقے میں حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔

نشاندہی کردہ  پی کے کے۔ وائے پی جی کے تین دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ "ہم دہشت گردوں کو ان کی کھودی گئی سرنگوں میں ہی دفن کرنے کی کاروائیوں پر عمل پیرا ہیں۔"

 



متعللقہ خبریں