اسرائیلی قوتوں کی چھاپ مار کاروائی،مزاحمت پر دو فلسطینی ہلاک

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، اسرائیلی فوجیوں نے نابلوس میں ایک چھاپے کے دوران دو فلسطینیوں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا

1968936
اسرائیلی قوتوں کی چھاپ مار کاروائی،مزاحمت پر دو فلسطینی ہلاک

 اسرائیلی قوتوں  نے مغربی کنارے کے شہر نابلوس پر چھاپے کے دوران  دو فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا ۔

 فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، اسرائیلی فوجیوں نے نابلوس میں ایک چھاپے کے دوران دو فلسطینیوں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ۔

 عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  نابلوس  کے محلے المحافیہ میں چھاپے کے دوران اسرائیلی قوتوں اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔

 جحڑپوں کے بعد اسرائیلی فوج علاقے سے نکل گئی۔



متعللقہ خبریں