ایران نے خلیج بصرہ میں ایک غیرملکی آئل ٹینکرکو قبضے میں لےلیا

پاسداران انقلاب ایران نے ایک آپریشن کے دوران 11 ملین لیٹر غیر قانونی ایندھن پر قبضہ کرتےہوئے بحری جہاز اور اس کے عملے کو تحویل میں لے لیا ہے

1899946
ایران نے خلیج بصرہ میں ایک غیرملکی آئل ٹینکرکو قبضے میں لےلیا

ایران نے خلیج بصرہ میں غیر قانونی ایندھن سے بھرے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا ۔

 ایرانی سرکاری خبر ایجنسی  ایرنا کے مطابق،  صوبہ آبنائے ہرمز  کے چیف جسٹس  مجتبی کہرامانی نے بتایا کہ خلیج بصرہ میں ایک غیر قانونی ایندھن سے بھرے آئل ٹینکر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔

پاسداران انقلاب ایران نے اس آپریشن کے دوران 11 ملین لیٹر غیر قانونی ایندھن پر قبضہ کرتےہوئے بحری جہاز اور اس کے عملے کو تحویل میں لے لیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں