مصر: گرجا گھر میں آگ لگ گئی،درجنوں ہلاکتیں

حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ غیزہ میں واقو ابو صفین نامی گرجا گھر میں آگ لگ گئی جس سے 35 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے

1867595
مصر: گرجا گھر میں آگ لگ گئی،درجنوں ہلاکتیں

مصر کے شہر غیزہ میں ایک گرجا گھر میں آگ لگنے سے کم از کم 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ غیزہ میں واقو ابو صفین نامی گرجا گھر میں آگ لگ گئی جس سے 35 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے۔

آتشزدگی کا یہ واقعہ عبادت کے دوران پیش آیا جس کی وجہ جنیٹر کا پھٹنا بتایا جا رہا ہے۔

ہلاک ہونے والوں میں اکثریت بچوں کی ہے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں