جنوب مشرقی ایران میں 5٫4 شدت کا زلزلہ

ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA  کےمطابق، کرمان سے متصل راور نامی قصبے میں یہ زلزلہ مقامی وقت کےمطابق  5 بجکر37 منٹ پر آیا جس کی شدت 5٫4 تھی

1848305
جنوب مشرقی ایران میں 5٫4 شدت کا زلزلہ

جنوب مشرقی ایران  کے صوبہ کرمان میں 5٫4 زدت کا زلزلہ آیا ہے۔

 ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA  کےمطابق، کرمان سے متصل راور نامی قصبے میں یہ زلزلہ مقامی وقت کےمطابق  5 بجکر37 منٹ پر آیا جس کی شدت 5٫4 تھی ۔

 اس زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر زیر زمین گہرائی میں آیا ۔

 ابھی تک کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔



متعللقہ خبریں