مصر اور قطر کے درمیان 5 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پر اتفاق

مصر اور خلیجی ریاست قطر کے مابین مستقبل میں پانچ ارب ڈالر مالیت کے سرمایہ کاری معاہدوں پر اتفاق ہو گیا ہے

1803877
مصر اور قطر کے درمیان 5 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پر اتفاق

 مصر اور خلیجی ریاست قطر کے مابین مستقبل میں پانچ ارب ڈالر مالیت کے سرمایہ کاری معاہدوں پر اتفاق ہو گیا ہے۔

خبر کے مطابق ،ان معاہدوں پر عنقریب  ہی دستخط کر دیے جائیں گے۔

یہ اتفاق رائے قطر کے وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ کے مشترکہ دورہ مصر کے دوران ہوا۔

اربوں ڈالر کی یہ قطری سرمایہ کاری مختلف شعبوں میں کی جائے گی۔



متعللقہ خبریں