ایران:شیراز بلدیہ کے میئر اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائے گئے
ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق، گزشتہ دوپہر تقریبا 2 بجے کے قریب اطلاع ملی کہ شیراز کے شہید آغائے روڈ پر واقع اپنی رہائش گاہ میں رضا مسعودی مردہ پائے گئے ہیں
2138650

ایرانی صوبے فارس کے شہر شیراز کے بلدیہ میئر رضا مسعودی کو نا معلوم افراد نے قتل کر دیا ۔
ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق، گزشتہ دوپہر تقریبا 2 بجے کے قریب اطلاع ملی کہ شیراز کے شہید آغائے روڈ پر واقع اپنی رہائش گاہ میں رضا مسعودی مردہ پائے گئے ہیں۔
ان کے قتل کے بارے میں فی الوقت تفصیلات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔
متعللقہ خبریں

حماس اور اسرائیل کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا مرحلہ
ادھر نسل کشی کرنے والے اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اپنے حملوں میں اضافہ کر دیا