عراق: 2 بینکوں پر سٹن گرینیڈ حملے، 2 افراد زخمی
دارالحکومت بغداد میں 2 بینکوں پر سٹن گرینیڈ حملوں میں 2 افراد زخمی ہو گئے
1763553

عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 بینکوں پر سٹن گرینیڈ حملوں میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
بغداد آپریشنز کمانڈر احمد سلیم نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دارالحکومت کے مرکزی علاقے قرادہ میں 2 بینکوں کو سٹن گرینیڈوں سے ہدف بنایا گیا۔ حملوں میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
عراق حکومت سے منسلک سکیورٹی میڈیا نیٹ ورک نے بھی جاری کردہ بیان میں دو بینکوں پر سٹن گرینیڈ پھینکے جانے کی تصدیق کی ہے۔
متعللقہ خبریں

اسرائیل میں بحی منکی پوکس کا کیس سامنے آگیا
مریض کا رابطہ ایک ایسے شخص سے ہوا تھا جو کہ بیرون ملک منکی پاکس سے متاثر ہوا تھا

شمالی عراق میں ترک فوجی کی شہادت
مطینہ علاقے میں ایک ترک فوجی دستی ساخت کے دھماکہ خیز مواد پر پاوں رکھنے سے دھماکے کا شکار ہوگیا