ایران، صوبہ ہرزمزگان میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا
1753129

ایران کے جنوب میں صوبہ ہرمزگان میں 5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
تہران یونیورسٹی کے زلزلہ پیما مرکز کے بیان کے مطابق یہ زلزلہ، جس کا مرکز صوبہ ہرمزگان کا مرکزی شہر بندر عباس تھا، مقامی وقت کے مطابق صبح 11.01 منٹ پر رونما ہوا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز زیرِ زمین 15 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
متعللقہ خبریں

اسرائیل میں بحی منکی پوکس کا کیس سامنے آگیا
مریض کا رابطہ ایک ایسے شخص سے ہوا تھا جو کہ بیرون ملک منکی پاکس سے متاثر ہوا تھا

شمالی عراق میں ترک فوجی کی شہادت
مطینہ علاقے میں ایک ترک فوجی دستی ساخت کے دھماکہ خیز مواد پر پاوں رکھنے سے دھماکے کا شکار ہوگیا