متعصب یہودی پولیس کی نگرانی میں مسجد الاقصی میں داخل ہو گئے
اوقاف اسلامی برائے القدس کے مطابق، 257 یہودی مسجد الاقصی کے جنوب مغرب میں واقع باب المغربیہ کے راستے احاطے میں داخل ہوئے
1706154

اسرائیلی پولیس کی نگرانی میں متعصب یہودی قدیم شہر میں واقع مسجد الاقصی کے احاطے میں داخل ہو گئے۔
اوقاف اسلامی برائے القدس کے مطابق، 257 یہودی مسجد الاقصی کے جنوب مغرب میں واقع باب المغربیہ کے راستے احاطے میں داخل ہوئے۔
اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں یہودیوں نے کچھ دیر مسجد کے احاطے میں گزارے اور پھر وہاں سے چلے گئے۔
متعللقہ خبریں

اسرائیلی فوج کی فلسطینی شہروں میں جارحیت، 7 فلسطینی زخمی 12 گرفتار
فوجیوں نے ایریحا شہر میں عقبہ جبر پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارا اور کئی گھروں کی تلاشی لی