فلسطین: متعصب یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

اسرائیلی پولیس  کی ہمراہی میں بیسیوں متعصب یہودی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں واقع مسجد اقصیٰ کے صحن میں گھُس گئے

1697059
فلسطین: متعصب یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

اسرائیلی پولیس  کی ہمراہی میں بیسیوں متعصب یہودی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقے  قدیم شہر میں  واقع مسجد اقصیٰ کے صحن میں گھُس گئے۔

القدس اسلامی اوقاف کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق 166 متعصب یہودیوں نے جنوب مغربی دروازے المعارب  سے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔

اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مذکورہ یہودی گروپ حرم شریف کے صحن میں گھومنے کے بعد مسجد اقصیٰ سے نکل گیا۔

توقع ہے یہودی گروپ دوپہر کے بعد بھی دھاووں کا سلسلہ جاری رکھے گا۔



متعللقہ خبریں