مصر آج سے فلسطین سے ملحقہ رفاح سرحدی چوکی کو بند کر رہا ہے

مصری  حکام نے  رفاح سرحدی چوکی کو   بروز سوموار دو طرفہ آمدورفت کے لیے بند کیے جانے کا کہا ہے

1695724
مصر آج سے فلسطین سے ملحقہ رفاح سرحدی چوکی کو بند کر رہا  ہے

غزہ   کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ مصری انتظامیہ شہر کی جنوبی سرحدی چوکی کو آج دو طرفہ  طور پر بند  کر دے گی۔

دفتر داخلہ کے ترجمان ایاد الا  بوزوم  نے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ مصری  حکام نے  رفاح سرحدی چوکی کو   بروز سوموار دو طرفہ آمدورفت کے لیے بند کیے جانے کا کہا ہے۔

بزوم نے اس کی وجہ یا پھر کتنے دنوں کے لیے  سرحدوں کو بند کرنے کے بارے میں آگاہی نہیں کرائی۔

واضح رہے کہ مئی کے بعد یہ پہلی بار رفاح سرحدی چوکی کو بند کیا  گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں