اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 11 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ، بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج سے وابستہ ایک خصوصی فورس نے مغربی کنارے کے شہر ٹوباس پر چھاپہ مارا اور حماس کے ایک علاقائی رہنما نادرصفافتہ  کو ان  کے گھر سے حراست میں لے لیا  گیا ہے

1654665
اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 11 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 11 فلسطینیوں کو حراست میں لیا ، ان میں حماس کے ایک علاقائی سربراہ نادرصفافتہ  بھی شامل ہیں۔

مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ، بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج سے وابستہ ایک خصوصی فورس نے مغربی کنارے کے شہر ٹوباس پر چھاپہ مارا اور حماس کے ایک علاقائی رہنما نادرصفافتہ  کو ان  کے گھر سے حراست میں لے لیا  گیا ہے۔

حماس اور اسرائیلی فوج نے نادرصفافتہ  کی حراست سے متعلق ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

اسرائیلی فوجیوں  کے  مغربی کنارے کے شہر رام اللہ اور نابلس سے 10 فلسطینیوں کو حراست میں لینے  کے بارے میں اطلاع ملی ہے۔



متعللقہ خبریں