خلیج فارس کو خلیج العرب کیوں کہا"ایران کا روس سے احتجاج"

ایرانی امور خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے بتایا ہے کہ خلیج فارس کوخلیج عرب کہنے پر  تہران میں متعین روسی سفارت خانے کے توسط سے  ماسکو حکومت کو احتجاجی مراسلہ روانہ کر دیا گیا ہے

1579444
خلیج فارس کو خلیج العرب کیوں کہا"ایران کا روس سے احتجاج"

 ایران نے خلیج فارس کے بجائے خلیج عرب کہنے پر روس سے احتجاج کیا ہے ۔

 ایرانی سرکاری خبر ایجنسی ایرنا کے مطابق  امور خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے تایا کہ خلیج فارس کوخلیج عرب کہنے پر  تہران میں متعین روسی سفارت خانے کے توسط سے  ماسکو حکومت کو احتجاجی مراسلہ روانہ کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ روسی وزارت خارجہ نے عربی زبانمیں اپنی ایک ٹویٹ کے دوران  خلیج عرب کا ذکر کیا تھا جو کہ خلیجی ممالک کا احاطہ کرتا ہے۔

 ایران اس علاقے کےلیے خلیج فارس کا،عرب ممالک خلیج العرب کا اور ترکی خلیج بصرہ کا نام  استعمال کرتا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں