شمالی شام میں دھماکہ،1 شہری ہلاک 4 زخمی

شمالی شام کے قصبے الباب میں کار بم دھماکہ ہو اجس میں ایک شہری ہلاک اور چار زخمی ہو گئے

1576284
شمالی شام میں دھماکہ،1 شہری ہلاک 4 زخمی

شمالی شام کے قصبے الباب میں کار بم دھماکہ ہو اجس میں ایک شہری ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔

واضح رہے کہ یہ علاقہ ترک فوج کی  طرف سے  اگست 2016 تامارچ 2017 کے درمیان دہشتگردی سے پاک کر دیا گیا تھا۔

 ابتدائی اطلاع ملنے تک  اس دھماکے میں ایک شہری ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں جبکہ لگی آگ کو فائر بریگیڈ نے بجھا دیا ہے۔

 اس دھماکے کی شدت سے اطراف کی دوکانوں  اور گاڑیوں کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔

 جائے وقوعہ کا مشاہدہ کرنے والی ٹیم کو شبہ ہے کہ یہ دھماکہ دہشتگرد تنظیم پی کےکے  نے کیا ہے۔

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں