ایران کے روحانی پیشوا خامنہ آئی کے انتقال کا دعوی ،دفتر کی تردید

فارس  نیوز ایجنسی کے توسط سے ایک خبر جاری ہوئی ہے جس میں خامنہ آئی کے دفتری اہلکار مہدی فضائلی نے اپنی ٹویٹ میں  وفات کی خبر کو غیر مصدقہ قرار دیا ہے

1541046
ایران کے روحانی پیشوا خامنہ آئی کے انتقال کا دعوی ،دفتر کی تردید

ایران کے روحانی پیشوا  آیت اللہ  علی خامنہ آئی کی وفات سے متعلق ایک خبر گردش کر رہی ہے ۔

 روسی اخبار اسپوتنک کے فارس  نیوز ایجنسی کے توسط سے ایک خبر جاری کی ہے جس میں  خامنہ آئی کے دفتری اہلکار مہدی فضائلی نے اپنی ٹویٹ میں  وفات کی خبر کو غیر مصدقہ قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ ایک ٹویٹ میں بتایا گیا تھا کہ  علی خامنہ آءی کی طبیعت بگڑ چکی ہے اور انہوں نے اپنے صاحب زادے کو یہ ذمے داری سونپی ہے جبکہ بعض مقامات پر ان کی وفات سے متعلق خبریں بھی گردش کر رہی تھیں۔

 



متعللقہ خبریں